aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garmi-e-mahfil"
عقل کی منزل ہے وہ عشق کا حاصل ہے وہحلقۂ آفاق میں گرمئ محفل ہے وہ
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
زبانیں اور بھی دنیا میں کچھ گرمئ محفل ہیںمگر منزل ہے اردو اور وہ سب گرد منزل ہیں
جاں گدازی کی ادا یہ شمع محفل میں کہاںگرمی سوز وفا یہ شمع محفل میں کہاں
مگرگرمیٔ قرب نشان منزل سے
کوئی آرزو ہنس پڑیگرمئ حسرت دل بھی
گرمی آئی گرمی آئیجمبو میاں موٹے نے اوڑھی رضائی
اسی سے گرمیٔ بزم حیات باقی ہےیہی ہے دہر کے ہر انقلاب کا بانی
ایک ہی رات سہی گرمیٔ ہنگامۂ عشقایک ہی رات میں جل مرتے ہیں پروانے بہت
ہے اس کے دم سے گرمئی ہنگامۂ جہاںمغرب کی ساری رونق اسی اک دکاں سے ہے
وہ دل جس سے دل گرمی آب و گل ہےمرے شعر میں بھی وہی ایک دل ہے
کاش وہ زینت آغوش کسی کی بن جائےاور مجھے گرمئ پیمان وفا مل جائے
مجھے یہ وہم کسی ماہتاب کی ٹھنڈکلہو سے گرمئ فکر و عمل نچوڑ نہ لے
اس سے پہلے کہ شب ماہ کے ٹھنڈے سائےگرمیٔ صبح درخشاں سے پگھل کر رہ جائیں
گرمی آئی چھٹی لائیدائیں بائیں
بعد ایام شبابگرمیٔ جہد بقا ہے جبکہ اک افسردہ خواب
غم کی سوغات لیےگرمئ جذبات لیے
اب گرمی آ جائے گیناک چنے چبوائے گی
مجھے نفرت نہیں پازیب کی جھنکار سے لیکنابھی تاب نشاط رقص محفل لا نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books