aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gazab"
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
درد اور جنگ میں کچھ میل نہیں ہے اے دللاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگار
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
صحبت یار میں آغاز طرب کی صورتحرف نفرت کوئی شمشیر غضب ہو جیسے
یہ شام غضب تنہائی کی
تیرے کرشمے ہیں غضب دل فریبدل میں نہیں چھوڑتے صبر و شکیب
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
نیک بچے دل سے کرتے ہیں ادب استاد کاباپ کی الفت سے بہتر ہے غضب استاد کا
یہ سانحہ ہے غضب تیری یاد آئی ہوئیعجیب درد سے کوئی پکارتا ہے تجھے
مفلسی چھانٹے اسے قہر و غضب کے واسطےجس کا مکھڑا ہو شبستان طرب کے واسطے
سانپوں کے ہار لائی نہ اس کو مشاطگی سے مطلبنہ مانگ غازہ نہ رنگ روغن گلے میں سانپوں
کتابوں کی رفاقت بھی عجب ہےتعلق توڑنا ان سے غضب ہے
حجاب اٹھ گئے اب کس کی پردہ داری ہےغضب کی دیدۂ نرگس میں ہوشیاری ہے
غضب کے ہیں جو یہاں کے انقلابی ہیںیہاں جو اشتراکی ہیں سمجھ لو بس کتابی ہیں
جب بھی ماہ ستمبر جناب آئے گاکھیتیوں پر غضب کا شباب آئے گا
دیا جواب اسے خوب مرغ صحرا نےغضب ہے داد کو سمجھا ہوا ہے تو بیداد
یہ کیا غضب کیا ہے ناحق اسے اٹھایاباری تھی فلسفی کی گنجے کو کیوں جگایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books