aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gazal-e-'miir'"
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
میر مغفور کے اشعار نہ پیہم پڑھناجینے والوں کو ابھی اور بھی جینا ہوگا
نگاہ کو تھی مگر میر کارواں کی تلاشنظر جو اٹھی تو دیکھا کہ ایک مرد فقیر
شناخت پیرہن سے تھیغزال نور بار سے
اے غزال شبتری پیاس کیسے بجھاؤں میں
کوئی اور کب سوچتا ہےکہ غم خانۂ میرؔ کے اس طرف
غزال خوش چشم کی کلیوں میں کھیلتا ہوںہمکتے بچے کی مسکراہٹ ہوں
لمعۂ آخر خورشید سراج الدین تھامقطع درد فزا غزل رنگیں تھا
ہیولے گھٹتے گھٹتےغزال شب بنے
چھپ رہی ہے مثنویٔ میرؔ بھی با خط میرؔاب جدید اردو ادب کا ہو رہا ہے انتظام
راشدؔ و میراجیؔ کی البیلیشوخ ادا راز دان ہے اردو
غالبؔ و میرؔ نے عشق بتاں پر اپنی نظر رکھیاقبال نے قدموں کے تلے
ترے نام آج زمانے کے مہکتے ہوئے پھولغالبؔ و میرؔ کے گلشن کا سلام آیا ہے
کاروبار شہر یاری کی حقیقت اور ہےیہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر
نغمۂ موج بھی موج اس کا ہے دریا گہرالہجۂ میرؔ کی گیرائی کا جادو جاگا
مگر کہیں بھی تری زلف کا دھواں نہ ملاغزال رعنا سے میں نے کبھی تجھے پوچھا
آزادؔ و میرؔ و غالبؔ آئیں گے یاد برسوںکرتی ہے ناز جن پر اردو زباں ہماری
نشان میرؔ و غالبؔ، داغؔ اور سائلؔ ابھی تک ہیںجو شمعیں بچ گئی ہیں رونق محفل ابھی تک ہیں
مسکرا کر خالق ارض و سما نے دی ندااے غزال مشرقی آ تخت کے نزدیک آ
اعتراف اپنی جگہ حسن ہے تقصیر نہیںآپ بے بہرہ ہے جو معتقد میرؔ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books