aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "german"
گو خاک ہو چکا ہے ہندوستاں ہماراپھر بھی ہے کل جہاں میں پلا گراں ہمارا
کچھ جرمن اور کانسے پیتل کے برتن بھی رکھے ہیں
جرمن عورت کا ہر دامنجب جھٹکا کھائے کا کندن
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستمآج سہنا ہے ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
سنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھادشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھا
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
یہ کیا گماں ہے بد گماںسمجھ نہ مجھ کو ناتواں
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازوشگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کوڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھےجن کو تھا دوری نے گھیرا
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سےکنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
زندگی یوں تو ہمیشہ سے پریشان سی تھیاب تو ہر سانس گراں بار ہوئی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books