aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghaas"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجاراگر تو ہے لکھی بنجارا اور کھیپ بھی تیری بھاری ہے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
جب ٹھہر کر ادھر ادھر دیکھاپاس اک گائے کو کھڑے پایا
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
گھاس بھی مجھ جیسی ہےپاؤں تلے بچھ کر ہی زندگی کی مراد پاتی ہے
گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہپاس ماں بیٹھی مسکراتی ہے
اب بھی گھاس کے میداںشبنمی ستاروں سے
بھینسوں کے لہو نہ تھا بدن میںاور دودھ نہ تھا گئو کے تھن میں
رب کا شکر ادا کر بھائیجس نے ہماری گائے بنائی
حکمراں بھی ہیں، محل بھی ہیں، فصلیں بھی ہیںجیل خانے بھی ہیں اور گیس کے چیمبر بھی ہیں
میں اڑتے ہوئے پنچھیوں کو ڈراتا ہواکچلتا ہوا، گھاس کی کلغیاں
گولیوں سے یہ جواں آگ نہ بجھ پائے گیگیس پھینکو گے تو کچھ اور بھی لہرائے گی
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
گھٹا آن کر مینہ جو برسا گئیتو بے جان مٹی میں جان آ گئی
اے شانتی اہنسا کی اڑتی ہوئی پریآ تو بھی آ کہ آ گئی چھبیس جنوری
رنگ و نکہت کا فشار!پھول ہیں، گھاس ہے، اشجار ہیں، دیواریں ہیں
ملا تھا پوسٹ پہ کسٹم کا اک بڑا افسرذرا سی گھاس جو ڈالی تو دم ہلانے لگا
گھاس پہ گم سم بیٹھا ہے کیفیؔیاد کسی کی آئی ہوئی ہے
گیت لکھائیں پیسے نا دیں فلم نگر کے لوگان کے گھر باجے شہنائی لیکھک کے گھر سوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books