aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghareluu"
پادریوں میں اک یہ بولےعشق گھریلو ہو نہ تو اس سے
اسے تو غرض اس سے ہے تھک چکی ہے گھریلو شب و روز کی الجھنوں سےیہ اس کا تقاضا ہے لے جاؤں اس کو کہیں دور بادل سے پربت سے بھی دور
اس میں کتنا گھریلو پن ہے اس کی سانسوں میں نور ہے اور چھاتیاںدودھ سے بھری ہیں اس کی روشن سیاہ آنکھوں کے پالنے میں دوسرا
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیر ملت ہےیہی قوت ہے جو صورت گر تقدیر ملت ہے
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
خواب گر میں بھی نہیںصورت گر ثانی ہوں بس
رینگتے وقت کے مانند کبھیلوٹ کے آئے گا حسن کوزہ گر سوختہ جاں بھی شاید!
تم اگر ہو، تو مرے پاس ہو یا دور ہو تمہر گھڑی سایہ گر خاطر رنجور ہو تم
کبھی میں غار حرا میں چھپا رہا برسوںدیا جہاں کو کبھی جام آخریں میں نے
زمیں چیں بر جبیں ہے آسماں تخریب پر مائلرفیقان سفر میں کوئی بسمل ہے کوئی گھائل
پڑتی بوندیں بجتی پایلدھرتی جل تھل پنچھی گھائل
شعر بن جاتے ہیں اک کوزہ گر پیر کے خواباسی اک ذرۂ لافانی سے
اب وقت ہے دیدار کا دم ہے کہ نہیں ہےاب قاتل جاں چارہ گر کلفت غم ہے
چاند جو صورت گر ہستی کا اک اعجاز ہےپہنے سیمابی قبا محو خرام ناز ہے
رات گئے تک گھایل نغمے کرتے ہیں اعلان یہاںیہ دنیا ہے سنگ دلوں کی کوئی نہیں انسان یہاں
اس کے چہرے کی شفق کا رنگگھائل ہو چکا تھا
مجسم ہو غارت گر دین و ایماںنہ پوچھو مرے دل کی حسرت مری جاں
کھنچ کے دشمن سے گلے تیغ رواں ملتی ہےدم دفنا کرنے کو غارت گر جاں ملتی ہے
اللہ کا سو شکر کہ پروانہ نہیں میںدریوزہ گر آتش بیگانہ نہیں میں
سر پہ گارے کی کڑھائی اور دیوار بلندہانپتا وہ چڑھ رہا ہے لے کے ہمت کی کمند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books