aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghataayaa"
بھٹکتے مسافر کو رستہ بتایااندھیرا گھٹایا اجالا بڑھایا
ہر اک جسم گھائل ہر اک روح پیاسینگاہوں میں الجھن دلوں میں اداسی
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
اور اس پر یہ کالی گھٹاؤں کا پہراگلابوں سے نازک مہکتا بدن ہے
پر اپنی گھائل آنکھوں سےخوش ہو کے لہو چھڑکایا تھا
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گایا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
سو زخم تھے نس نس میںگھائل تھے رگ و ریشہ
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
سونی دیواروں کی خموشی سرگوشی میں کہتی ہے ''میں ہوں''''ہم گھائل ہیں'' سب کہتے ہیں
گھنگھور گھٹائیں چھاتی ہیںکیا اب بھی وہاں کی برکھائیں
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
تجھ کو کبھی جلوایا تجھ کو کبھی گڑوایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
ہر آن دوستوں کی محبت گھٹاتی ہےجو آشنا ہیں ان کی تو الفت گھٹاتی ہے
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
اور اب جب کہ مری روح کی پہنائی میںایک سنسان سی مغموم گھٹا چھائی ہے
پھولوں کا مہکناگھنگھور گھٹائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books