aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giilii"
جمع کرتا تھا چاند کے سائےگیلی گیلی سی نور کی بوندیں
ڈنڈا بھی اس میںگلی بھی اس میں
وہ کیسی عورتیں تھیںجو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولہا جلاتی تھیں
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
کچھ نہیں لکھا بس اک اتنا کہ انساں کا نصیبگیلی گوندھی ہوئی مٹی کا ہے اک تودہ سا
دماغ کی گیلی گیلی سوچوں سےبھیگی بھیگی اداس یادیں ٹپک رہی ہیں
گیلی گیلی یادوں کی کچھ پھوہاریںسفید جھینے پردوں سے آتی ٹھنڈی ہوا
فراز کھائی میں جا رہا ہےتو گیلی سگریٹ کے کش لگا کر
کہیں رات رانی کی خوشبو بسی ہےکہیں پر چنبیلی کی نکہت گھلی ہے
ہم پیدا کرتے ہیںہم گیلی مٹی کو مٹھی میں بھینچا کرتے ہیں
یہ خواہش ہےکہ میں گیلی زمیں پر
خواب کی گیلی ریت پہ اترےدرد کے منظر پگھل رہے تھے
گیلی مٹی میں غائب ہو جاتیںچھوٹی چھوٹی چھتریاں
گیند گھسی اسٹمپ بکھیرا گلی چھٹکی دورایک بڑا اسکور کا سپنا ہو گیا آخر چور
گیلی ریت پہ دھوپ نے اپنا نام لکھامٹھی میں مچھلی کا آنسو سوکھ گیا
اس لمحے کی سمت کبھی دیکھیں تو روح میں جاگتیگیلی مٹی کی آواز سنائی دیتی ہے
بجھے ہوئے کوئلے اور گیلی لکڑی چنگاری نہیں پکڑتےسوئی ہوئی سرد محبت نے کروٹ بدل لی ہے
چھلم چھو اور آنکھ مچولیگلی ڈنڈا کنچا گولی
یاد آ رہے ہیں کھیتوں کے پھیرےگیلی منڈیریں بھیگے سویرے
اک گروہ کھلاڑی لڑکوں کاہے کھیل رہا گلی ڈنڈا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books