aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gile-shikve"
مانو اس کے سارے گلے شکوےبہہ گئے تھے
گلے شکوے کبھی منہ پر نہ لاؤ گےذرا سوچو
کہے گا سب گلے شکوے بھلا کرآگے بڑھتے ہیں
گلے شکوے شکایت جو بھی ہےدل سے مٹا کر ہم
دل تو چاہا پر شکست دل نے مہلت ہی نہ دیکچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
مرے گلے شکوہ تو سارے گونگے بن بیٹھے تھےاور میری کچھ کہتی آنکھیں
گلے شکوے کہ جن میں اگلی پچھلیساری باتیں یاد کر کے روتے دھوتے تھے
جہاں بھر کے گلے شکوے گھنے بالوں میںآنکھوں سے چھنے موتی سمجھ کے ڈالتا جایا کروں
اک دوجے سے گلے ملے سببھول کے شکوے اور گلے سب
اپنے دشمن سے خود گلے مل کرسارے شکوے گلے تمام کرو
بھول کے شکوے اور گلے سبہنستے گاتے آج ملے سب
جب ماضی گزری راہ بنے بیتے لمحے بوجھل یادیںجب الفت ہاتھ ملے روئے اور شکوے گلے بھی خار لگیں
استری کرنے سے جاتی نہیں شکنیں اس کیاور دھونے سے گلے شکوؤں کے چکتے نہیں مٹتے!
کوئی گلہ کوئی شکوہ کچھ تو کرمحبت نہ سہی یقیناً
کہیں بھی کوئی شکن نہیں تھیچپ کے گیلے گوند سے قاشیں جڑی ہوئی تھیں
دادا دادا بولے بابو دادا دادا بولےکانوں میں رس گھولے بابو کانوں میں رس گھولے
محبت کا گلہ الفت کا شکوہپتہ کیا تھا کہیں ایسا کریں گے
ہجر کی رات گزرتی ہی نہیںکب تلک بزم پہ تاریکی رہے
نہ کسی بات کاگلہ نہ شکوہ
وہ سکون مستقل ہے یہ ہے پیہم اضطرابزندگانی کا گلہ یا موت کا شکوا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books