aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gin.ne"
یہ بے نیاز گھنے جنگلوں سے بال ترےیہ پھولتی ہوئی سرسوں کا رنگ گالوں پر
میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کوسالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
ایک صدا پر کان لگائےدھڑکن سانسیں گننے والو
کنکر پتھر کون گنےدس سے اوپر کون گنے
اور اپنی آنکھوں کی جھریاں گننے لگیآگ پر پرندے سینکنے لگی
جانے من گنتی مت روکنا گنتے رہناجانے من کیوں مزہ تو آ رہا ہے نہ
تھک گئیں گننے والے ہر اک ہاتھ کی انگلیاںان گنت کہہ کے آگے بڑھا وقت کا کارواں
ہیں بزعم خود محقق آپ ہندوستان کےآپ نے نقطے گنے ہیں میرؔ کے دیوان کے
کہ گننا بھی چاہے تو کوئی جنہیں گن نہ پائےبھلا ریگ ساحل کے پھیلے ہوئے ننھے ذروں کو کوئی کہاں تک گنے
میں اکثر سوچتا ہوںگر کوئی اس کے کوارٹر سے گنے
بارہا گنے ہم نے قافلے جفاؤں کےعکس بے گناہ ہوں گے
انہیں گننے کے لیےسیکھ لیا میں نے راج ہنس سے گیت
گنے تو نکلے پانچچوں چوں کرتے شور مچاتے آگے بڑھے اب چوزے پانچ
ذرا سی بات لیکن آب گینے ٹوٹ جاتے ہیںذرا سی بات پہروں دل دکھاتی ہے ستاتی ہے
فسانۂ غم دل اب نہیں سنے جاتےشب فراق میں تارے نہیں گنے جاتے
خزاں کے وقت کوئی جیسے برگ آوارہروش روش پہ خود اپنے ہی مدفنوں کو گنے
کبھی کتاب کھنگالی کبھی ستارے گنےحرم میں دیر میں گرجا میں ہر طرف ڈھونڈا
درختوں کو گنتا ہوا چلتا ہوںہمیشہ گنے ہوئے درختوں کی تعداد مختلف ہوتی ہے
خود اپنے نقش قدم گنے ہیں پلٹ پلٹ کرحیات سے رہ گئے ہیں کٹ کر
خوشی غم سے دوری کے نقصان میں دن گنے جا رہی ہےکمی اپنے ہونے پہ نوحہ کناں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books