aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giraa"
بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دےجب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو
تم نے پلکوں پہ نمی سوکھ گئی تھی سو گرا دیرات بھر جو بھی ملا اگتے بدن پر ہم کو
گھرا ہوا ہے ابر ماہتاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
وہ میری جرأتوں پر بے نیازی کی سزا دیناہوس کی ظلمتوں پر ناز کی بجلی گرا دینا
کہ اس رات کوئی جام گرا ٹوٹ گیاتجھے حیرت نہ ہوئی!
اک گریہ ہے خوش حالاک عشق ہے مغرور
ایک ایسی جگہ جا گرا تھاجہاں پیڑ کا سوکھنا عام سی بات تھی
گرا دے قصر تمدن کہ اک فریب ہے یہاٹھا دے رسم محبت عذاب پیدا کر
مٹی پہ جو گرا ہے وہ قطرہ حسین ہےدہشت دلا رہی ہیں چٹانیں تو کیا ہوا
ٹانگ پر ٹانگ رکھے روز کا اخبار پڑھواس جگہ قحط گرا
دودھ کا دانت گرا تھا تو وہاں بھی دیکھابوسکی بیٹی مری چکنی سی ریشم کی ڈلی
اک برق ادا خرمن ہستی پہ گرا کرنظروں کو مری طور کا افسانہ بنا دے
میں اس زمیں پہ بھٹکتا رہا ہوں صدیوں تکگرا ہے وقت سے کٹ کر جو لمحہ اس کی طرح
یہ جی چاہتا ہے کہ تم ایک ننھی سی لڑکی ہو اور ہم تمہیں گود میں لے کے اپنی بٹھا لیںیوں ہی چیخو چلاؤ ہنس دو یوں ہی ہاتھ اٹھاؤ ہوا میں ہلاؤ ہلا کر گرا دو
جانے کیسے کائنات میں اٹکا پاؤںدور گرا جا کر میں جیسے
اس ستارے میں جس کو ہر رخ سےرینگتی سرحدوں نے گھیرا ہے
کتنا چھوٹا ہے مرا قد۔۔۔فرش پر جیسے کسی حرف سے اک نقطہ گرا ہو
اپنی فطرت کی بلندی پہ مجھے ناز ہے کبہاں تری پست نگاہی سے گلہ ہے مجھ کو
وہ سایہ دار شجر جو سنا تھا راہ میں ہیںسب آندھیوں نے گرا ڈالے اب کہاں جائیں
حریت آدم کی رہ سخت کے رہگیرخاطر میں نہیں لاتے خیال دم تعزیر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books