aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giraa.n"
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستمآج سہنا ہے ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے
سنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھادشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھا
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
زندگی یوں تو ہمیشہ سے پریشان سی تھیاب تو ہر سانس گراں بار ہوئی جاتی ہے
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیںان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
جوئے شير و تيشہ و سنگ گراں ہے زندگیبندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گاہر جوئے رواں پر برسے گا ہر کوہ گراں پر برسے گا
رہ گیا دب کے گراں بار سلاسل کے تلےمیری درماندہ جوانی کی امنگوں کا خروش
کچھ بن نہیں پڑا جو نصیبے بگڑ گئےوہ بجلیاں گریں کہ بھرے گھر اجڑ گئے
ہند میں اتفاق ہوتا اگرکھاتے غیروں کی ٹھوکریں کیوں کر
سنگ و فولاد سے ڈھالے ہوئے جنات گراںجن کے چنگل میں شب و روز ہیں فریاد کناں
طبع شاہانہ پہ جو لوگ گراں ہوتے ہیںہاں انہیں زہر بھرا جام دیا جاتا ہے
''اس قدر گرانی ہےآگ لگ گئی جیسے
کچھ کم نہیں اجل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
یہ گراں بارئ آداب بھی اٹھ جائے گیخواہ زنجیر چھنکتی ہی چھنکتی ہی رہے
ہاتھ خالی ہوں تو یہ جنس گراں بار بھی ہیںپاس کوئی بھی نہ ہو پھر تو یہ دل دار بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books