aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giraftaar-e-haal"
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
نہ ہو گر جستجوئے حقغلط اقدام ہے ساقی
یعنی ہم بھی دست قدرت میں مثال جام ہیںاور گرفتار بلائے گردش ایام ہیں
سینچتے رہتے ہیںگرفتار حزن کی کیفیت
دیکھا کہ کبھی دریا رستہ بھی بدلتا ہےبھائی بھی گرفتار مجبوریٔ خدمت ہیں
کب تک یہ گرفتار قتال و جدل و جنگاب اس کی عداوت کو محبت سے بدل دے
منزلیں اور بھی کتنی ہیں محبت کے سواروح آزاد گرفتار سلاسل کیوں ہو
تم کہو زندہ گرفتار لحد ہے کہ نہیںہاں گرفتار ہوں دو چند یہ کہنا ہے مجھے
یہ ہے پہچان خاصان خدا کی ہر زمانے میںکہ خوش ہو کر خدا ان کو گرفتار بلا کر دے
گرفتار قلق ہوں گے ملازم بھی مصاحب بھیسر بالیں کھڑے ہوں گے احبا بھی اقارب بھی
اپنے ہی ذوق تبسم میں گرفتار و اسیرزرد چہرے پہ ملے غازۂ گل رنگ کی دھول
پھر وہی عمر گریزاں کا ملالپھر وہی کشمکش ماضی و حال
جانے کیوں دل اداس رہتا ہےاور گرفتار یاس رہتا ہے
ماضی و حال کیوقت کی منزلوں کی
پھر بھی میں اس صورت حال کوواضح طور پر سمجھنا چاہتا ہوں
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
میں نے سوچا تھا کہ اس بار بایں صورت حالمیرے دروازے پہ شہنائیاں سب دیکھیں گے
تمہیں معلوم ہےمیں نے تو عرض حال میں
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books