aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girah"
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
سراپا نالۂ بیدار سوز زندگی ہو جاسپند آسا گرہ میں باندھ رکھی ہے صدا تو نے
تیرے اس تانے میں لیکناک بھی گانٹھ گرہ بنتر کی
مہوس نے یہ پانی ہستئ نوخیز پر چھڑکاگرہ کھولی ہنر نے اس کے گویا کار عالم سے
گل پھول جھاڑ بوٹے کر اپنی دھج رہے ہیںبجلی چمک رہی ہے بادل گرج رہے ہیں
کھینچ تان کر زبان اپنے بدن پر لپیٹ لی ہےدعا نہیں کروں گا گرہ نہیں کھولوں گا
چاہتوں کے رشتے میںپھر گرہ نہیں لگتی
فقط اک گرہ ہے!
لو تیسواں سال بھی بیت گیالو بال روپہلی ہونے لگے
آج دروازے کھلے رہنے دویاد کی آگ دہک اٹھی ہے
اک مجمع رنگیں میں وہ گھبرائی ہوئی سیبیٹھی ہے عجب ناز سے شرمائی ہوئی سی
جس نے ہر دام میں آنے میں تکلف برتالے اڑی ہے اسے زلف گرہ گیر اب کے
چند لمحوں کے لیے شور اٹھا ڈوب گیاکہنہ زنجیر غلامی کی گرہ کٹ نہ سکی
بزم جہاں میں میں بھی ہوں اے شمع دردمندفرياد در گرہ صفت دانہ سپند
ریگ ہر عیار غارت گر کی موتریگ استبداد کے طغیاں کے شور و شر کی موت
اپنی پچھلی سالگرہ پر میں یہ سوچ رہا تھاکتنے دیے جلاؤں میں؟
غیرت حسن سے بیگم نے طمنچہ ماراخاک پر ڈھیر تھا اک کشتۂ بے گور و کفن
بچو تمہاری عیدی کیسے بڑھائی جائےیہ بات بھی گرہ میں پیسوں کے ساتھ باندھو
ساون کی طرح جھوم کے پودوں کو جھمائےجوڑے کی گرہ کھول کے بیلا جو اٹھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books