aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girya"
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
میرے لب پر قصۂ نیرنگی دوراں نہیںدل مرا حیراں نہیں خندہ نہیں گریاں نہیں
اک گریہ ہے خوش حالاک عشق ہے مغرور
فرط گریہ سے جی نہ ہلکا ہوبس یہی سوچ کر نہیں رویا
خندۂ گل کی قسم گریۂ شبنم کی قسماس نے جو کچھ بھی کہا میں نے وہی مان لیا
گراں بہا ہے ترا گریۂ سحر گاہیاسی سے ہے ترے نخل کہن کی شادابی!
اک دیوار گریہ ہے
اشک باری کے بہانے ہیں یہ اجڑے بام و درگریۂ پیہم سے بینا ہے ہماری چشم تر
کہیں آواز قلقل ہےمگس کا شور ہے سرسر صبا کی آہ و گریہ ہے
آخر شب کا گریہاس کے تانے بانے کا حصہ ہے
چھن گیا کیف کوثر و تسنیمزحمت گریہ و بکا بے سود
حسن سے وحشت عشق سے نفرت اپنی ہی صورت سے پیارخندۂ گل پر ایک تبسم گریۂ شبنم سے انکار
ہمیں بھی رو لے ہجوم گریہ کہ پھر نہ آئیں گے غم کے موسمہمیں بھی رو لے کہ ہم وہی ہیں
کبھی بزم عیش میں قہقہےکبھی جوش گریہ سے چشم نم
غم نصیب اہریمنوں کو گریہ آہ و فغاں
احباب سے چھپ چھپ کے بھی رویا ہوں میں اکثرپر آج بھری بزم میں
مزاج میں سرکشی بھی رکھ لیںیا گریہ کر لیں اداس ہو لیں
جب میرے ارد گرد گریۂ وحشت طاری تھااور مجھے بتایا جا رہا تھا
جوش طرب نے حشر سا دل میں کیا بپاپھر بے خودی کو گریۂ مستانہ چاہئے
خدا کے خوف سے اپنے گناہوں پر خجل ہو کروہ پیہم گریہ کرتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books