aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gosh"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
یہ عالم یہ بتخانۂ چشم و گوشجہاں زندگی ہے فقط خورد و نوش
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائیمیں حرف زیر لب شرمندۂ گوش سماعت ہوں
سراپا رنگ و بو ہے پیکر حسن و لطافت ہےبہشت گوش ہوتی ہیں گہر افشانیاں اس کی
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
ہیں ملے تم کو چشم و گوش اگرلو جو لی جائے کور و کر کی خبر
اب تک اثر میں ڈوبی ناقوس کی فغاں ہےفردوس گوش اب تک کیفیت اذاں ہے
قرب چشم و گوش سے ہم کون سی الجھن کو سلجھاتے رہے!کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
کہ بوند بوند سے پیدا ہو گوش و دل میں کھنک۸
ابھی گھن گرج سنائی دے گی انقلاب کیابھی تو گوش بر صدا ہے بزم آفتاب کی
کاش میں تیرے بن گوش میں بندا ہوتارات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں
جو سن لیتا ہے گوش دل سے افسانہ کنہیا کاوہ ہو جاتا ہے سچے دل سے دیوانہ کنہیا کا
گوش شنوا کی لب گویا کی موتچشم بینا کی دل دانا کی موت
یہ نغمہ کیا ہے زیر پردہ ہائے ساز کم سمجھےرہے سب گوش بر آواز لیکن راز کم سمجھے
پھر کف آلودہ زبانیں مدح و ذم کی قمچیاںمیرے ذہن و گوش کے زخموں پہ برسانے لگیں
کوئی پیغام نہیں جس کی توقع ہو مجھےکس لیے گوش بر آواز ہوں معلوم نہیں
خرمن جور جلا دے وہ شرارا ہوں میںمیری فریاد پہ اہل دول انگشت بہ گوش
تھے حکیم شرق سے شیخ مجدد ہم کلامگوش بر آواز سب دانش وران علم و دیں
گوش بر آواز رہتے ہیں درختاور ہنس دیتے ہیں اپنی عارفانہ بے نیازی سے کبھی
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوآنکھ کو دیدہ کان کو گوش اور آنکھ کی بھوں ابرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books