aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gubaar"
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نےتلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی
مجھے تو کچھ یوں لگا ہے جیسےوہ ساعتیں بھی گزر گئی ہیں
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پرجس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
اک مشت غبار انساں پرشبنم کی طرح رو جائیں گی
یہ کف ہوا پہ زمین تھیوہ فلک کی مشت غبار تھا
گرد و غبار یاں کا خلعت ہے اپنے تن کومر کر بھی چاہتے ہیں خاک وطن کفن کو
غبار سفر میں نہیں
دھواں دھواں سی زمیں ہے گھلا گھلا سا فلک۲
گزر رہے ہیں کئی کارواں دھندلکے میںسکوت نیم شبی ہے انہیں کے پاؤں کی چاپ
روح پر پھیلنے لگتا ہے اداسی کا غبارذہن میں رینگنے لگتے ہیں خیالوں کے ہجوم
گلال رکھ دیا کس نے گلوں کی تھالی میںکہاں کی مستی ہے مالن میں اور مالی میں
''شور لیلیٰ کو کہ باز آرائش سودا کندخاک مجنوں را غبار خاطر صحرا کند''
آندھیاں چلتی ہیں، دنیا ہوئی جاتی ہے غبارآنکھ تو مل لوں ذرا ہوش میں آ لوں تو چلوں
تیر افلاس سے کتنوں کے کلیجے ہیں فگارکتنے سینوں میں ہے گھٹتی ہوئی آہوں کا غبار
نہ جانے میں بڑھ رہا ہوںیا اپنے ہی غبار سفر میں ہر پل اتر رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books