aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gubaara"
پنجے میں الجھا غبارہسامنے تھا اک فوارہ
نرکل کی نازک پھکنی سےپھونک رہی ہے غبارے
پہلا مہماں ساتھ میں لایاغبارہ اک گیس بھرا
کونے والی شاپ سےاک غبارہ لے رہی ہے
دس پیسے کا غبارہ اب ہو گیا ہے پندرہمہنگا ہوا ہے امی لو چاکلیٹ پیارا
آیا تبھی غبارے والاٹن ٹن گھنٹی خوب بجاتا
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریبزحمت روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہےاس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
کہ نفی عین عین و سر بہ سر ضدین ہیں دونوںLuis Urbina نے میری عجب کچھ غم گساری کی
کچھ اڑتے رنگیں غبارےببو کے دوپٹے کے تارے
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
گزرتا ہےوہ تھما ہے
گزر گئے کئی موسم کئی رتیں بدلیںاداس تم بھی ہو یارو اداس ہم بھی ہیں
منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارادم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پرجس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books