aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gufta"
مصر ہے محتسب راز شہیدان وفا کہیےلگی ہے حرف نا گفتہ پہ اب تعزیر اللہ
ناشنیدہ اور نا گفتہ حروف
خوب و نا خوب بناحرف نا گفتہ
چند قومی درد رکھنے والے اہل الرائے سےقوم کی نا گفتہ بہ حالت نہ جب دیکھی گئی
سرگزشت غم دوراں کا مصنف اک دنساری نا گفتہ حکایات کو جائے گا
مشینیں جو کچل دیتی ہیں جذبوں کی شباہت کوبیاں کیسے کریں گی درد کی نا گفتہ ساعت کو
کتنے نا رستہ گلابوں کی پھبندشت امکان میں نا گفتہ سخن
کسی نا گفتہ ساعت کے سفر میںمری آنکھوں کے آگے
ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کوبات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
شدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتارمیں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکار
اک حشر بپا ہے گھر میں دم گھٹتا ہے گنبد بے در میںاک شخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں
حقیقت پہ ہے جامۂ حرف تنگحقیقت ہے آئینہ گفتار زنگ
گرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماںیہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگری
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پر
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
جن سے شہر والے بے خبر!گھومتا ہوں شہر کے گوشوں میں روز و شب
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
بدن کی اندھی گپھا میں چھپا ہوا ہوگابڑھا کے ہاتھ
ہوا میں شوخیٔ رفتار کی ادائیں ہیںفضا میں نرمیٔ گفتار کی صدائیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books