aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulam"
نوکر نفر غلام بناتی ہیں روٹیاںروٹی کا اب ازل سے ہمارا تو ہے خمیر
تیرے کرم سے شعر و ادب کا امام ہوںشاہوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں
ملک والے بہت سے کام آئےجو بچے وہ غلام کہلائے
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
ہتھکنڈوں سے غلام کرتا ہےکن فریبوں سے رام کرتا ہے
لبوں سے پنکھڑی گلاب کی حیات مانگے ہےکنول سی آنکھ سو نگاہ مہرباں لئے ہوئے
حر سا نصیب بادشہوں کو نہیں نصیبآقا سے مل رہی تھی گواہی غلام کی
ہجوم شوق سر رہ گزار کب سے ہےگزر بھی جا کہ ترا انتظار کب سے ہے
پڑھ کے جس کے ہو گئیں ہشیار اقوام غلاماشتراکی فلسفہ کا کھل گیا ہر دل میں باب
دیوتا راکشش غلام امامپارسا رند راہ بر رہزن
میں یہاں جب شعور کو پہنچااجنبی قوم کی تھی قوم غلام
ابن مریم بھی اٹھے موسی عمراں بھی اٹھےرام و گوتم بھی اٹھے فرعون و ہاماں بھی اٹھے
کبھی نادر نے قتل عام کیاکبھی محمود نے غلام کیا
بے علم و بے ہنر ہے جو دنیا میں کوئی قومنیچر کا اقتضا ہے رہے بن کے وہ غلام
آؤ بچو سنو کہانیایک تھا راجا ایک تھی رانی
یہ شب و روز، مہ و سال گزر جائیں گےہم سے بے مہر زمانے کی نظر کے اطوار
اس طرح کنٹرول میں لاتی ہیں بیویاںحاکم کو بھی غلام بناتی ہیں بیویاں
گلاب ہونٹوں سے جب وہ بولےہزار لفظوں کی گرہیں کھولے
رہيلہ کس قدر ظالم، جفا جو، کينہ پرور تھانکاليں شاہ تيموري کي آنکھيں نوک خنجر سے
سو حاکم شہر جب بھی اپنے غلام زادےانہیں گرفتار کرنے بھیجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books