aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gurraate"
گرسنہ بھیڑیے غراتے ہیںدور سے آتی ہے جب اس کی لہو کی خوشبو
تو کتوں اور بھیڑیوں کا بھونکتا غراتا غولمیرے خوابوں پر ٹوٹ پڑتا
کچرے کے ڈھیر پہایک دوسرے پر غراتے ہیں
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
ہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہےزمانی زد میں ظن کی اک گمان لازمانی ہے
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
کچھ اڑتے رنگیں غبارےببو کے دوپٹے کے تارے
وہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤںاب میں وہ جذبۂ معصوم کہاں سے لاؤں
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
گزرتے ہم ہیںجسے سمجھتے ہیں ہم
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
پیکر نوری کو ہے سجدہ میسر تو کیااس کو میسر نہیں سوز و گداز سجود
کچھ وہ بھی ہیں جو لڑ بھڑ کریہ پردے نوچ گراتے ہیں
تمہارے نام تمہارے نشاں سے بے سروکارتمہاری یاد کے موسم گزرتے جاتے ہیں
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
ان مکانوں کو خبر ہے نہ مکینوں کو خبران دنوں کی جو گپھاؤں میں گزارے ہم نے
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
جانے کن وادیوں میں اترا ہےغیرت حسن کارواں تیرا
آج ہم ہر درخت کے سامنے سےگزرتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books