aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gurz"
سنان و گرز و شمشیر و تبر خنجر نہیں لازمبس اک احساس لازم ہے کہ ہم بعدین ہیں دنوں
جگہ جگہ گرز وقت کے چور ہو گئے ہیںجگہ جگہ ڈھیر ہو گئی ہیں عظیم صدیاں
افریقی خدمت پسندوں کا نعرہپنجے میں ہتھکڑی کی کڑی بن گئی ہے گرز
گرز اٹھائے ہوئے دھمکاتے پھرا کرتے ہیںنوع آدم سے بہر طور ریا کے طالب
یہ گرز آہنجو تم پہ پیہم برس رہا ہے
اگر کبھی میری یاد آئےگریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
کس ابر گریز پا کی خاطرمیں کیسے شجر سے کٹ گئی تھی
یہ آزمائش صبر گریز پا کب تکقسم تمہاری بہت غم اٹھا چکا ہوں میں
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے
جینے کا فن سکھایا مرنے کا بانکپن بھیعزت کے گر بتائے رسوائی کے چلن بھی
عالم یہ تھا قریب کہ آنکھیں ہوں اشک ریزلیکن ہزار ضبط سے رونے سے کی گریز
جو محبت کا نہ گر آپ نے جانا صاحبپھر تو دشوار ہوا پڑھنا پڑھانا صاحب
بچھو کسی کو کاٹے کیڑا کسی کو گھورےآنگن میں کنسلائی کونوں میں کھن کھجورے
خون پی پی کے غرا رہے ہیں
کبھی گھورا کبھی تاڑا تو کبھی للکاراکبھی سب وے سے اٹھایا کبھی چھاپہ مارا
گھبرا کے نہ یوں گریز پا ہوپیمائش میری ختم ہو جب
ہیں کہتے نانک شاہ جنہیں وہ پورے ہیں آگاہ گرووہ کامل رہبر جگ میں ہیں یوں روشن جیسے ناہ گرو
جب کوئی اس کو گھور کے دیکھے ناز دکھایا کرتا ہے
مرا جنون وفا ہے زوال آمادہشکست ہو گیا تیرا فسون زیبائی
گوہر شاہ وار چن پیارےمجھ سے اک گر کی بات سن پیارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books