aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gustaakhii"
اقبال کی باتیں (گستاخی ہوتی ہے)مجذوب کی بڑ ہیں
یہ وقت کی ہی گستاخی ہے جو گزرنے سے کبھی بعض نہیں آتااگر میں ٹھہرا ہوا نہ ہوتا تو نہ جانے وقت کیسے گزرتا
میں نے دیکھی ہے مگر دونوں کی یہ گستاخیمیں خبر دیتا ہوں اخبار کو دیکھو تو سہی
اب اس کی مسکراہٹ میں چبھن ہےاور اس کے ہاتھ گستاخی کے جویا ہو چلے ہیں
ایک الزام تھا گستاخی کااور بلوائی ہزاروں میں
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
یہ پھولوں کے گجرے یہ پیکوں کے چھینٹےیہ بیباک نظریں یہ گستاخ فقرے
وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہجو دل کا اچھا تھا
ذروں کو مہر افشانیاںقطروں کو دریا گستری
دامن دل کو تھام لیتی ہےکتنی گستاخ ہے تمہاری یاد
کہ اس سیاہی کی مہر اپنی جبیں پہ ہر حال میں لگاؤںاگر نہ گستاخ مجھ کو سمجھیں
کون ہے یہ گستاختاخ تڑاخ!
سوچنے والےگستاخ ہیں
اس کی گستاخ نگاہی نے کیا اس کو ہلاککشور حسن میں جاری ہے یہی شرع کہن
کون گستاخ ہے کیا نام ہے کیوں آیا ہےپہرے والو اسے خنجر کی انی سے روکو
پھر وہ ارمان ہم آغوشی کا جذب گستاخآہ وہ رات وہ سلمیٰ سے ملاقات کی رات
ان گستاخ لمحوں میںسنجویا ہے جنہیں دل کے نہاں کھانوں میں
اک سرخ شکل ابھریشریر گستاخ بے تکلف
اور ہواؤں کے ہاتھ ہیں گستاختوڑے لیتے ہیں ننھے شعلے کو
چپکے سے خنجر اتار دیتا ہوںکسی گستاخ جذبے کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books