aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guu.nge"
جس کو آتا ہے پھونکنا کشتہہے ہماری طرف سے وہ گونگا
لوگ گونگے ہیں بیاباں میں اذاں کیسے ہولوگ قاتل ہیں علاج غم جاں کیسے ہو
کتنے گونگے مجسموں سے، گزر گیا ہوںمیں اس تعاقب میں کتنے باغوں سے،
وقت نے جس پہ بٹھائے تھے فنا کے پہرےجاگ اٹھے صور سرافیل سے گونگے بہرے
ہر طرف خاموش گلیاں زرد رو گونگے مکیںسونے سونے بام و در اور اجڑے اجڑے شہ نشیں
یدی ہم انیتک کو انیتک نہ کہہ پائیںتو اس سے اچھا ہے کہ ہم گونگے ہو جائیں
خاموشی میرا لشکر ہےلفظوں کی دلدل
سنگر کی آواز کو کان ترستے ہیںگھر میں جیسے سب گونگے ہیں بستے ہیں
پھسل پھسل کر جمع ہو رہی تھیاور ان گونگے حلقوں کے
گنگا کے دھارے کی جنبش اجلی طاقت اور بے کلاس پانی میں عکس ڈالتا آسمان کا اک ٹکڑا
اندھی آرزو کا پیرہن پہنا دیا ہےگونگے بستر پر
میں تو گونگے خاکداں کیان کہی
ایک رشتہ فقط صوت و آواز کایہ رشتہ بھی حصہ ہے گونگے سفر کا
کسی گیت نے کوئی دستک دیکبھی گونگے بہرے لمحوں میں
گونگے بہرے اندھے ہو جاؤشاعری مت کرو
مرے گلے شکوہ تو سارے گونگے بن بیٹھے تھےاور میری کچھ کہتی آنکھیں
دل ملتے ہیںگھونگھٹ میں جھومر چھپتا ہے
سمتوں کے گونگے ساگر میںشور مچائیں
سوچ کے دھاگےدور کھڑے گونگے ہاتھوں سے
بے شمار لفظوں کےذات میں جو گونگے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books