aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haalat-e-haal-e-dil"
حال دل دل نواز کیا جانےناز والا نیاز کیا جانے
عید ہوتی تو ہے بروز عیدعید کی سی خوشی نہیں ہوتی
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
ہم ہیں سیماب صفت حق و صداقت کی نویدمعبد ظلم میں نیکی کے صنم ڈھلتے ہیں
لیکن اس دن کے لئے اے ہم نشینو دوستوکیسی کیسی بے بہا قربانیاں دینا پڑیں
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
ارادہ ہے وطن پہنچوںسناؤں حال دل اپنا
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
شہر دل کی گلیوں میں
روح و جاں میں بستی ہےشہر دل کی گلیوں میں
حالت حال ایسی ہے کہدن کا سوتے ہوئے بیت جانا
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
بیاں حال دل میں کروں کیوں زباں سےکوئی جانتا ہے میں کیا چاہتا ہوں
سفر میں کون پوچھتا ہے حال دلاداسیوں کے بیچ کھو بھی جائیے
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہےاے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تماور جو دل میں آئے سو کہیو!
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books