aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haale"
غرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھاہے ''ز'' بازار میں تو درمیاں زریونؔ میں اول
حال دل بھی نہ کہہ سکا گرچہتو رہی مدتوں قریب مرے
تم ہر اک حال میں ہو یوں تو عزیزتھے وطن میں مگر کچھ اور ہی چیز
فون پر کس کو سناؤں گی میں اپنا حال زارکس کی باتیں سن کے آئے گا مرے دل کو قرار
اور یہ عہد کیا تھا کہ بہ ایں حال تباہاب کبھی پیار بھرے گیت نہیں گاؤں گا
جھڑی برسات کی جب آگ تن من میں لگاتی ہوگلوں کو بلبل ناشاد حال دل سناتی ہو
با حال زار کیوں ہوسلمیٰ سے دل لگا کر
جا کے نزدیک یہ نظارۂ حرماں دیکھاایک حسینہ کو بصد حال پریشاں دیکھا
آج لیکن مری جاں حال دل زار نہ پوچھآج کی رات مری آنکھ میں کچھ اور ہیں خواب
سید سے آج حضرت واعظ نے یہ کہاچرچا ہے جا بجا ترے حال تباہ کا
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
تعبیر خواب گاندھیؔ تفسیر حال نہروؔآزادؔ کی ریاضت سردارؔ کی تگاپو
مجھے شکوہ نہیں افتادگان عیش و عشرت سےوہ جن کو میرے حال زار پر اکثر ہنسی آئی
کھول آنکھیں دیکھ اپنے مسلموں کا حال زاران کو تو ان کافر یہودوں نے بنایا ہے شکار
بیاں حال دل میں کروں کیوں زباں سےکوئی جانتا ہے میں کیا چاہتا ہوں
بہت قریب سے آئی ہوائے دامن گلکسی کے روئے بہاریں نے حال دل پوچھا
کیسے تنہا کیا کس حال پریشاں میں مجھےکون وہ لوگ تھے اب یاد نہیں آتا ہے
بارش کے ہالے میںتمہاری نظموں کی چھتری تلے
پھر اس مہتاب کے چاروں طرف آواز کا ہالہ ابھرتا ہےاور اس ہالے میں تیری انگلیاں
روشنی پشت پہ ہالے کی طرحسانس کی آمد و شد تھی نہ کوئی جنبش جسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books