aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "had-e-nigaah"
عجب رات ہے حد نگاہ تک ہر سواتھاہ زہر بھری چاندنی کی جھیل سی ہے
میں نے کھڑکی سے ہٹایا پردہآسماں حد نظر تک ورق سادہ تھا
حد نگاہ تک وہ خوشنما منظربادلوں کی اوٹ سے پہاڑی نظارے
ایک پلحد نگاہ
کم عقل مسافر قدموں کی سمجھ میں نہ آیاکہ زندگی چرندوں اور حد نگاہ تک پھیلی گھاس کا معاہدہ نہیں ہے
ساعت کی تلاش میں ہےمگر تا حد نگاہ پھیلی ہوئی مخلوق
حد نگاہ تک سماںدھواں دھواں
اک جہنمی طلب میں مبتلاحد نگاہ
سحر کے ساتھ ہی حد نگاہ تک چھایایہ کیا غضب ہے کہ اب تیرہ تر ہے رات سے دن
راستے پر کئی خورشید نئے جل اٹھےروشنی دیکھیے تا حد نظر پھیل گئی
یہ رنگ آنکھوں کو خیرہ کر دے تو کون دیکھےورائے حد نگاہ کیا ہے
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
تجھے کچھ اس کی خبر بھی ہے اے نگار وطنترے لئے کوئی سینہ فگار ہے اب بھی
کیا زمین کیا فلکحد آب و تاب رکھ
کون حد نظر دیکھ سکےمٹ گئی حد نظر
حد تخیل و بیاں تکمکاں سے لا مکاں تک
شہر نا مردمان و ہد آزادبس ہمیں مرد است خوش اطوار
مچل رہی تھی دلوں میں خلوص کی نزہتنکل رہی تھی حد لطف نوم سے فطرت
پیغام مرا پہنچانا ہےپر حد ادب لازم رکھنا
ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books