aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamd"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
دل سے بس ہوگی یہی حرف وداع کی صورتللہ الحمد بہ انجام دل دل زدگاں
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
ناز سے حوریں ترانے حمد کے گانے لگیںعورتیں بھر بھر کے اپنی جھولیاں جانے لگیں
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
رب کی حمد و ثنا کر بھائیجس نے ایسی گائے بنائی
ناقوس کے سینے سے صدائیں وہ فغاں کیوہ حمد میں ڈوبی ہوئی آواز اذاں کی
لب زرد پرکوئی حمد ہے کہ گلہ
اس نے شاعری کی ہےاس نے حمد لکھی ہے
مرے لبوں کو بھی دے رخصت ترانۂ حمدہر ایک ذرہ ہے اس وقت آشنائے درود
خدایا ہم سے پہلے لوگ بھی جو اس زمیں پر تھےیونہی پامال ہوتے تھے، جو اس کے بعد آئیں گے
سنہری بطخوں کی بندروں کی حمد گاتا ہےکھلونا گاڑیوں میں
ہم لوگ ہنستے گاتےہر بوجھ ہیں اٹھاتے
شاید کسی قہار یا جبار کیحمد و ثنا ہوگی
اے خدا ہے تو ہی مالک دو جہاںتیری قدرت کے جلوے ہیں ہر سو عیاں
برف کی دستار باندھے صف بہ صف پربت یہاںکرتے ہیں حمد و ثنا اللہ کی قدرت ہے یہ
ہے تو وہ بھی حمد خدا کیحمد خدائے ارض و سما کی
اے خدا اے خدامیں ہوں مصروف تسبیح و حمد و ثنا
کسی شہناز لالہ رخ کا کاشانہتو کیا حمد و سلام و نعت لکھوں یہ نہیں ممکن
گنگناتا ہے گیت فلموں کےنعت پڑھ اور حمد گا بھائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books