aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "har-baar"
رات ہر بار لیےخوف کے خالی پیکر
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
تمہاری چپ مجھے ہر بارجینے کی نئی اک بد گمانی سونپ دیتی ہے
ہر بار یہی مہکتی دوریہر صبح یہی کٹھور آنسو
اور ہر بارہر اک بار
کتنی ہی بارہر بار
اس کو سنبھال لیتی ہیں ہر بار ٹھوکریںچلتا ہے اور راہ گزر دیکھتا نہیں
جیسے دل ہر بارخود سے ایک سوال کرتا ہو
جبری نظام رائج کرنے کے لئےہر بار کوکھ برباد کی گئی
میرے لیے ہر بارتم سے دور رہنے کی سزا منتخب کی جائے گی
ہر بار پوری طاقت بٹور کرچل پڑتی محبوبہ
ہر بار بھول جاتا ہوںاس بار
جنت کی اجلی چمکیلی دھوپ میں تپ کرمیں ہر بار نکھر جاتا ہوں
کسی کو وہ ہر بار تیوری سی چڑھتیدکانوں کے تختے ادھورے سے پڑھتی
ہر بار آنکھ کے سامنے ابھرتے منظروںدریاؤں صحراؤں جنگلوں
دہائی دیمگر ہر بار
تحفے پا کر سب بولیں گےآئے یوں ہر بار کرسمس
آنکھیں جو دیکھ لیں وہ تیرا ہےیہی ہر بار کی کہانی ہے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books