aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasrat-e-barbaad"
وہ نور سیاہ یا کہ حسرتسر چشمہ فروغ آگہی کا
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
ان کی قسمت میں شب ماہ کو رونا کیساان کے سینے میں نہ حسرت نہ تمنا کوئی
داستان دل برباد سناؤں کیسےمجھ پہ گزری ہے جو افتاد سناؤں کیسے
حسرت عنفوان راز و نیازروح پر حکمران رہنے دے
دل کو اک صبح و شام کا آزارحسرت صلح و حسرت پیکار
حسرت وفا کوشیمصلحت کی خاموشی
گھول کر تلخئ دیروز میں امروز کا زہرحسرت روز ملاقات رقم کی میں نے
زندگی حسرت خس خانہ و برفاب سہیکچھ دہکتے ہوئے شعلوں کی تمنا بھی تو ہے
جوئے خوں می چکد از حسرت دیرینۂ مامی تپد نالہ بہ نشتر کدۂ سینۂ ما
اک فنا کا زندانیحسرت ابد میں ہے
آئیے اے دل بربادچلیں ہم بھی وہاں
دل میں ارمان نہیں آگ کا دریا لے کرآنکھ میں حسرت دیدار تماشہ لے کر
جب لرزتے ہیں صداؤں کے سمٹتے سائےاور آنکھیں خلش حسرت ناکام لیے
وہ حسرت کیف نموجس کے سبب برباد تھا
کوئی آرزو ہنس پڑیگرمئ حسرت دل بھی
مضطرب دل رو رہا ہے محنت برباد پرخون کے آنسو نچھاور ہیں تمہاری یاد پر
ہچکیاں لیتی رہی حسرت دریا طلبیروز و شب آگ کی لپٹوں سے گزرتی ہی رہی تشنہ لبی
تہی جام لیےحسرت سعی طلب
اس کی نظروں میں توحسرت و یاس تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books