aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hast"
نہ بود کا نہ ہست کانہ وعدۂ الست کا
کوئی تاجر حسب و نسبکوئی دیں فروش قدیم ہے
مرے پاؤں چھو کے نکل گئی کوئی موج ساز بکف ابھیوہ حلاوتیں مرے ہست و بود میں بھر گئیں
کہ یہ وہ عدم ہےجسے ہست ہونے میں مدت لگے گی
نیم شب چاند خود فراموشیمحفل ہست و بود ویراں ہے
ہر ایک شے کو سجھاتے جاتے کہ کچھ نہیں ہست سے بھی حاصل
ہست اور نیست کے مابین عجب رشتہ تھاروح کی آگ بھڑکتی تو بدن جلتے تھے
باعث ہے تو وجود و عدم کی نمود کاہے سبز تیرے دم سے چمن ہست و بود کا
باندھا مجھے جو اس نے تو چاہی مری نمودتحریر کر دیا سر ديوان ہست و بود
پھولوں پہ رقص اور نہ بہاروں پہ رقص کرگلزار ہست و بود میں خاروں پہ رقص کر
صحن جہاں میں رقص کناں ہیں تباہیاںآقائے ہست و بود کی صنعت گری کی خیر
سوا اک آہ کے سامان ہست و بود ہے کیاتو ہی بتا ترا سرمایۂ وجود ہے کیا
دھوپ چھاں کے رنگ کی ہے وہ قبائے ہست و بودکارگاہ ہند سے منسوب جس کے تار و پود
ہست و بود کے سناٹے میںلا موجود کی تاریکی میں
دونوں عالم کے رنج و طرباور ہست و بود کے محور پر
روزن ظلمات ہست و بوداے پيک جہاں پيما خضر
اک باب کھولیں یاد کاتقدیر ہست و بود کا
ساتھ ہر سانس کے ہے سلسلۂ ہست و بودغم آفاق کو ٹھکرائیں کریں ترک جہاں
جو لوگ اب تک مسائل ہست و بود ہی سے نمٹ رہے تھےاب ان میں اک فصل نیست کٹتی ہو اور نابود اگ رہا ہو
کہ جیسے کوئی روشنیوہ ہست و بود آشنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books