aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "havaala"
مری عظمتوں کا حوالہ ہے توتو ہی روشنی ہے اجالا ہے تو
اتہاس میں راکھی ہے رشتہ بھائی بہنوں کاحوالہ اس میں پوشیدہ ہے صدیوں کے رشتوں کا
سے بے پرواہ ہوا سی ہوںکہرے سے بھرے شیشے پر کچھ الٹا کچھ
یہ حبس جو ہر سو پھیلا ہےخوشبو کا حوالہ ہو جائے
وفاداری محبت ہی فقط میرا حوالہ ہےمری اقدار کا ہمسر فقط کوہ ہمالہ ہے
کوئی حوالہ نہیں سنے گامیں جانتی ہوں
سب کو یکساں حقوق جس نے دیےاس میں موجود سب حوالہ ہے
ہوں جس کا ایک حوالہ میںیہ منظر کیسا منظر ہے
نہ کسی جنت ارضی کا حوالہ مجھ سےنہ جہنم کا دہکتا ہوا شعلہ کوئی
جسم سے دل کے تعلق کا حوالہ بھی نہ تھاکھوئی چیزوں کو کوئی ڈھونڈنے والا بھی نہ تھا
جھڑتی سانسو کا اسے میں نے حوالہ بھی دیاسرد ہوتی ہوئی نبضیں بھی اسے پکڑائیں
تیرے موہوم تبسم کی کہانی کا حوالہ کیا تھااور اب مجھ سے گنہ گار محبت کی تباہی کا ازالہ کیا ہے
باتوں میں تھی دلیل حوالہ سخن میں تھاتو تھا تو گفتگو کا مزا انجمن میں تھا
کسی فیصلے کسی رائے میں تیرا کوئی حوالہ نہیںتجھے وحشی بنانے والے تیرے ادھ مرے اسلاف
ہر بات میں کہیں کا حوالہ ضرور تھااس سے غرض نہ تھی کہ حوالہ ہو بر محل
زمین کا حوالہ محبت ہےاور وہ جانور زیادہ اچھی طرح نبھا سکتے ہیں
کیا ہی کمال تھا شاعرتم جو حوالہ دیتے ہو
ہوا سے بات کروکہو کہ اس کی لگائی ہوئی گرہ نہ کھلی
زرد رنگ کا حوالہ بنیںتو درد کے اک نئے نام کی تخلیق ہوئی
اپنی آنکھوں کو روشنی کا حوالہ دے کرکتاب ہجر میں ستاروں کو اجال رکھا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books