aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hayaa"
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
اے عشق ہمیں برباد نہ کراس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہے
حیات شوق کا وہی سراب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
ویسا ہی مفلسوں کو لڑاتی ہے مفلسیکرتا نہیں حیا سے جو کوئی وہ کام آہ
مجھے یہ ڈر ہے کہ تیرے تبسموں کی پھواریوںہی وفا کا تقاضا حیا کا طور نہ ہو
جوانی سے طفلی گلے مل رہی تھیہوا چل رہی تھی کلی کھل رہی تھی
کتنے ذہنوں کا لہو کتنی نگاہوں کا عرقکتنے چہروں کی حیا کتنی جبینوں کی شفق
ہیں اس ہوا میں کیا کیا برسات کی بہاریںسبزوں کی لہلہاہٹ باغات کی بہاریں
جو اپنے جسموں پہ حق جتائیںوہ بے حیا ہیں
افسر بنے ہیں اس دم میرے ہی ہم جماعتان سے حیا کے مارے پڑتا ہے منہ چھپانا
دعا دعا وہ چہرہحیا حیا وہ آنکھیں
دلہن ہو جیسے حیا کی سگندھ سے بوجھلیہ موج نور یہ بھرپور یہ کھلی ہوئی رات
بیوی ہے تو غم خوار ہے پیکر ہے وفا کاآنچل کو بنا لیتی ہے فانوس حیا کا
کون بھولے اماوس کی راتوں سی زلفوں کی رعنائیاںکون دل سے حیا دار آنکھوں کی یادیں مٹا دے
ہوا ہر ایک کو چل پھر کے گدگداتی ہےنہیں جو ہنستے انہیں چھیڑ کر ہنساتی ہے
نرم ہوں گے تیرے جلوے بھی تری گفتار بھیبا حیا ہوگی تری پازیب کی جھنکار بھی
اور وہ حیا کی ماری سی لیتی ہے زباں کوکہ چھیڑے اس بیاں کو
سرمایۂ شرم و حیازیور ہے ان کے حسن کا
یہ لطافت، یہ نزاکت، یہ حیا، یہ شوخیسو دیے جلتے ہیں امڈی ہوئی ظلمت کے خلاف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books