aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "heast"
نہ بود کا نہ ہست کانہ وعدۂ الست کا
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
سبھی رہروان رہ عدممگر اپنے زعم میں ہست تھے
وہ حلاوتیں مرے ہست و بود میں بھر گئیںوہ جزیرے جن کے افق ہجوم سحر سے دید بہار تھے
کہ یہ وہ عدم ہےجسے ہست ہونے میں مدت لگے گی
نیم شب چاند خود فراموشیمحفل ہست و بود ویراں ہے
باعث ہے تو وجود و عدم کی نمود کاہے سبز تیرے دم سے چمن ہست و بود کا
ہست اور نیست کے مابین عجب رشتہ تھاروح کی آگ بھڑکتی تو بدن جلتے تھے
پھولوں پہ رقص اور نہ بہاروں پہ رقص کرگلزار ہست و بود میں خاروں پہ رقص کر
باندھا مجھے جو اس نے تو چاہی مری نمودتحریر کر دیا سر ديوان ہست و بود
ہر ایک شے کو سجھاتے جاتے کہ کچھ نہیں ہست سے بھی حاصلہوا کے جھونکے ادھر جو آئیں تو ان سے کہنا
صحن جہاں میں رقص کناں ہیں تباہیاںآقائے ہست و بود کی صنعت گری کی خیر
کہ درد مند دلوں کی کوئی صدا سمجھوںسوا اک آہ کے سامان ہست و بود ہے کیا
دھوپ چھاں کے رنگ کی ہے وہ قبائے ہست و بودکارگاہ ہند سے منسوب جس کے تار و پود
ہست و بود کے سناٹے میںلا موجود کی تاریکی میں
اور ہست و بود کے محور پررنج و راحت ہم رقص ہوئے
روزن ظلمات ہست و بوداے پيک جہاں پيما خضر
اک باب کھولیں یاد کاتقدیر ہست و بود کا
ساتھ ہر سانس کے ہے سلسلۂ ہست و بودغم آفاق کو ٹھکرائیں کریں ترک جہاں
جو لوگ اب تک مسائل ہست و بود ہی سے نمٹ رہے تھےاب ان میں اک فصل نیست کٹتی ہو اور نابود اگ رہا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books