aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hilaa"
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمايہ دار حيلہ گرشاخ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
گاہ بحیلہ می برد، گاہ بزور می کشدعشق کی ابتدا عجب عشق کی انتہا عجب!
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
ہر صبح ہلا دیتا تھا زنجیر زمانہکیوں آج دوانے کو جگاتا نہیں کوئی
ہم ارض و سما کو ہلا دیں گےمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اے حیلہ گران شہر شیریںآیا ہوں پہاڑ کاٹ کر میں
مرے ہم سفیر تھے حیلہ جوکسی اور سمت نکل گئے
صد ہزار باتیں تھیںحیلۂ شکیبائی
حیلۂ شکیبائیصورتوں کی زیبائی
اور مرے شانوں کو اس طرح ہلا جاتا ہےجیسے میں نیند میں ہوں
پابند وفا ہو تو دل و جان لٹا دےآ جائے بغاوت پہ تو دنیا کو ہلا دے
آدمی کس سے مگر بات کرے؟بات جب حیلۂ تقریب ملاقات نہ ہو
کوئی ایسی صورت، کوئی ایسا حیلہ نہ تھاجس سے ہم آنے والے زمانے کی آہٹ کو سن کر
یہ جی چاہتا ہے کہ تم ایک ننھی سی لڑکی ہو اور ہم تمہیں گود میں لے کے اپنی بٹھا لیںیوں ہی چیخو چلاؤ ہنس دو یوں ہی ہاتھ اٹھاؤ ہوا میں ہلاؤ ہلا کر گرا دو
کیا کیا گلے لگاویں گے دل بر کو شاد ہوسو تو وہ آج بھی نہ ملا شوخ حیلہ جو
سو میں نے سائے بچھا دئیے تھےتمام جھولے ہلا دئیے تھے
پہنچی جدھر زمیں کا کلیجہ ہلا دیادامن میں تیرگی کے گریباں بنا دیا
آج اس قصر کی زنجیر ہلا دی ہم نےآگ، کاغذ کے چمکتے ہوئے سینے پہ بڑھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books