aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hilaa.e.n"
یہ جی چاہتا ہے کہ تم ایک ننھی سی لڑکی ہو اور ہم تمہیں گود میں لے کے اپنی بٹھا لیںیوں ہی چیخو چلاؤ ہنس دو یوں ہی ہاتھ اٹھاؤ ہوا میں ہلاؤ ہلا کر گرا دو
رات اندھیری بن ہے سونا کوئی نہیں ہے ساتھپون جھکولے پیڑ ہلائیں تھر تھر کانپیں پات
چھوٹا آنگن نیچے کمرے!دور دور سے ہاتھ ہلائیں
آگے پیچھے جائیں آئیںہاتھ ہلائیں پاؤں ہلائیں
کیا خبریں ہیں کیا قصہ ہےاب ہاتھ ہلائیں مسکائیں
دور دور تک ہاتھ ہلائیںخوشیاں چیت کے موسم جیسی
چلو ہم بھی کچھ ہاتھ پاؤں ہلائیںزمیں پر اترتی ہوئی برف کے سرد بوسوں سے خود کو بچائیں
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
گرمی مہر کی پروردہ ہلالی دنیاعشق والے جسے کہتے ہیں بلالی دنیا
ہوائیں عطر بیز ہوںتو شوق کیوں نہ تیز ہوں
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیںخنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہےہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں
ناگاہ لہکتے کھیتوں سے ٹاپوں کی صدائیں آنے لگیںبارود کی بوجھل بو لے کر پچھم سے ہوائیں آنے لگیں
مجھے دیکھتی چاک پر پا بہ گل سر بہ زانوتو شانوں سے مجھ کو ہلاتی
آئیں ہوائیں جھانجھ بجاتیگیتوں مورا انگنا جاگا
کسی کا حکم ہے ساری ہوائیںہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں
ہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیںوہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہے
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books