aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hinaa"
مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کریہ ریت رنگ حنا بنی ہے
حنا بند عروس لالہ ہے خون جگر تیراتری نسبت براہیمی ہے معمار جہاں تو ہے
اس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشیداس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کی
آنچلوں کی حناچوڑیوں کی کھنک
ہتھیلیوں کی حنا یاد کچھ دلائے گیکرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
صفائے دل کو کیا آرائش رنگ تعلق سےکف آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے
صندلیں پاؤں سے مستانہ روی روٹھ گئیمرمریں ہاتھوں پہ جل بجھ گیا انگار حنا
تمہارے ہاتھ پہ ہے تابش حنا جب تکجہاں میں باقی ہے دلدارئ عروس سخن
سارے خوابوں کا گلا گھونٹ دیا ہے میں نےاب نہ لہکے گی کسی شاخ پہ پھولوں کی حنا
ہم نے ہر دور میں محنت کے ستم جھیلے ہیںہم نے ہر دور کے ہاتھوں کو حنا بخشی ہے
میں رنگ حنا آہنگ غزلانداز سخن بن جاؤں گا
بنت حوا ہوں حناؔ بات بڑی ہے میرینام عورت ہے مرا ذات بڑی ہے میری
حنا کی ٹیٹو میں نرم سرسراہٹ سیفضا کے سینے میں خاموش سنسناہٹ سی
ابھی تو حسن کے پیروں پہ ہے جبر حنا بندیابھی ہے عشق پر آئین فرسودہ کی پابندی
چھن چھن آئیںروپ کی جوت حنا کی لالی کل کی یادیں
فکر سے جھک جائے وہ گردن تف اے لیل و نہارجس میں ہونا چاہیئے پھولوں کا اک ہلکا سا ہار
کوئی اداس رہ گزرحنا کے رنگ میں بسے
ہو نہ ہو آج پھر آئی ہے ملاقات مریاک ہتھیلی پہ حنا ایک ہتھیلی پہ لہو
مطربا! کوئی غزل رنگ حنا کی صورت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books