aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hindustan hamara"
پیارے پیارے نظاروں کی پیاری پیاری کانپیارا ہندستان ہمارا پیارا ہندستان
اوتار اور پیمبر ہیں پاسباں ہمارےسجدے میں سرنگوں ہے ہندوستاں ہمارا
ہم گل ہیں اور گلشن ہندوستاں ہماراسب خوشبوؤں کا دامن ہندوستاں ہمارا
ہندوستاں ہماراسندر ہے اور پیارا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
زرخیز ہے سراسر یہ گلستاں ہماراہے طائر طلائی ہندوستاں ہمارا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارامسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
ہیں جاں سے بھی زیادہ ہم کو عزیز دونوںہندوستاں ہمارا اردو زباں ہماری
سب کا بنا سہاراہندوستاں ہمارا
بڑھ کر بہشت سے ہے ہندوستان ہمارامیں ہوں وطن کا پیارا پیارا مرا وطن ہے
بے خوف گائے جاؤ ''ہندوستاں ہمارا''اور ''وندے ماترم'' کے نعرے لگائے جاؤ
کچھ کم نہیں اجل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
آزاد ہو گیا جب ہندوستاں ہماراہے سود کے برابر ہر اک زیاں ہمارا
اے کاش ہو یہ کلمہ پھر حرز جاں ہماراہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
کچھ کم نہیں ازل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستاں ہمارا
ایک دن مجھ سے یہ فرمانے لگی بیوی مریمیری سوتن بن گئی ہے آپ کی یہ شاعری
سلوک ناروائے دار فانی دیکھتے جاؤہمارا حال بھی اے آنجہانی دیکھتے جاؤ
ہماری اردو رہے گی باقی اگر ہے ہندوستاں ہماراچلے ہیں گنگ و جمن کی وادی میں ہم ہوائے بہار بن کر
انقلاب دہر سے سب شان والے مٹ گئےروم والے مٹ گئے یونان والے مٹ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books