aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hir"
ہیر سیال کے کمروں میں چلے چلتے ہیںسارتر سے استعارہ ملتے ہی
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
تو نے ہی رانجھے کی یہ بندھوائی آسہیر تھی فرقت میں بھی گویا کہ پاس
جس کو دیکھو لیڈر ہے اور سے ملو وکیلکسی طرح بھرتا ہی نہیں ہے پیٹ ہے ان کا جھیل
اماں بھی ہر روز شکایت کرتی ہیں''کیا یہ جوانی پڑے پڑے ہی کاٹو گے''
پھر وہی سانسوں کی دھکم پیل ہوگی ریل میںہر کوئی جاتا ہوا محسوس ہوگا جیل میں
بساط بے جنبش اور بے حس ہےاپنے مہروں سے لا تعلق ہے
خدائے ہر دوجہاں نے جب آدمی کو پہلے پہل سزا دیبہشت سے جب اسے نکالا
اس میں شعر و شاعری ہے اس میں رقص و رنگ بھیہیر وارث شاہ کی بھی ہے رباب و چنگ بھی
ہمارے کرشنا کی ایک بنسیپہ ہیرؔ کیسے اٹھا کے دے دیں
مولد پاک پھالیہ کی زمیںہیر و رانجھا کی سر زمیں کے قریں
جو کچھ بیت گیا اور بیت رہا ہے ہم پردیر تک راز ہی نہیں کھلتا اس کی اہمیت کا
ہیر کی تازہ قبر پہ جھکا ہوا بیٹھا ہے
وہ خود ہی محسوس کرنے لگا ہے خود کی ویرتھتاجب بھی سنانا شروع کرتا ہے کوئی قصہ
نہ تو ہیر نہ میں رانجھانہ میں مجنوں نہ تو لیلیٰ
کہیں پہ میں مجنوں کہیں ہیر ہوں میںہواؤں کے جھونکوں کے رحم و کرم پر
عاشق کے لئے اس کا محبوب ہی خدا ہےدونوں کے بیچ ایک عبادت کا سلسلہ ہے
مل ہی جاتی ہیںہمیں سب یاد ہے
کوئی دیوانہ سر راہ سنبھل جائے گامٹ رہا تھا جو اسے اس کی خبر ہی کب تھی
کہ لرزاں ارتقا کے رخ پہ پردہ ڈالتے ہیں ہمکہ اب بھی روح سے ہیر و شیما کھنگالتے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books