aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hoge"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
مری بیٹی مری جاناںتمہیں سب یاد تو ہوگا
پر تم میرے ساتھ نہ ہوگے تب تک
نہ خوش ہوگے نہ پژمردہ رہوگےاسی کو تان کر بن جائے گا گھر
دیش دیش میں پلنے والے پیارے پیارے بچوپیارے بچو تم سے ہوگا اک ایسا آغاز
جانتے تو ہو گے تماتنی تیز بارش میں
بے کار ثابت ہوتے ہیںجب تم سو رہے ہوگے
کہ میں بہت خوش ہوںامید کہ تم بھی خوش ہو گے
ڈالی ڈالی مری ہری ہوگیاور پھل پھول سے بھری ہوگی
جو دنیا تم کو دکھانے کے لئے کافی ہےاس سے بڑھ کر بھی کوئی دکھ ہوگا
احمق قمقمو! بےوقوف مشینو!تم سب شاید سوچتے ہوگے
حکومت اب مری ہوگیکرن نے مسکرا کر
گھر سے کچھ ساتھ میں لائے ہوگےخرچ کے واسطے کچھ دام نہیں
پھولوں کا ہار بنا پائیں گیپھول مرجھا چکے ہوں گے
ہم نہ ہوں گے تم نہ ہو گے یاد اک تڑپائے گیراستے میں صرف گرد کارواں رہ جائے گی
اپنے تلووں کو کھرچ کر دیکھو تو ان گنت صدیوںپرانی مٹی کا لمس پا کر خوش ہو گے
نرم دل ہو گے مہرباں ہو گےہم کو اپنے یہاں شرن دوگے
تم زمیں کے اندھیرے غاروں میںقید ہو گے
شاعر تم کو یاد تو ہوگاایس ایل ٹی کے باہر جب ہم تم ملتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books