aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hone"
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
کچھ بھی نہ رہا جب بکنے کو جسموں کی تجارت ہونے لگیخلوت میں بھی جو ممنوع تھی وہ جلوت میں جسارت ہونے لگی
جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروںجس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے ہونے والا ہےدھرا کیا ہے بھلا عہد کہن کی داستانوں میں
مثل پیراہن گل پھر سے بدن چاک ہوئےجیسے اپنوں کی کمانوں میں ہوں اغیار کے تیر
اور اب شیشۂ مے راہ گزر رنگ فلکرنگ ہے دل کا مرے خون جگر ہونے تک
تو مرے پاس نہ تھی پھر بھی سحر ہونے تکتیرا ہر سانس مرے جسم کو چھو کر گزرا
قتل پر جن کو اعتراض نہ تھادفن ہونے کو کیوں نہیں تیار
حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کاورنہ کاجل تری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا
تیرے ہونٹوں سے بہتی ہوئی یہ ہنسیدو جہانوں پہ نافذ نہ ہونے کا باعث
دن ٹھہرتا نہیںہونے والا ہے کیا
مرے جام و مینا و گل داں کے ریزے ملے ہیںکہ جیسے وہ اس شہر برباد کا حافظہ ہوں
تیرے نازک سے پروں پر یہ زر و سیم کا بوجھتیری پرواز کو آزاد نہ ہونے دے گا
ذرا سی عمر میں کرتے ہوں مجھ کو متأثرمحلے ٹولے کے گمنام آدمیوں کے
ہر پنجرے میں ایسے قیدی کب ہوتے ہیںہر کپڑے کی قسمت میں وہ جسم کہاں ہے
میں پار کرتی چلی جا رہی ہوںیہ پل ختم ہونے کو ہے
جلدی جلدی اپنے ڈبے ڈھونڈتےکوئی مسافر ہوں
جو بروں کے پاس بیٹھے گا برا ہو جائے گانیک ہونے کے لئے نیکوں کی صحبت چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books