aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hosh"
حسن کوزہ گر ہوش میں آحسن اپنے ویران گھر پر نظر کر
دیکھتے ہی جاؤ گےہوش میں نہ آؤ گے
جن کا ہمیں اک صدی بعد پھر سامنا ہےوبا کے دنوں میں کسے ہوش رہتا ہے
حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش ہیںحضور بولئے کہ وسوسے وبال ہوش ہیں
پھر کام کا دریا بہتا ہے اور ہوش مجھے کب رہتا ہے
اک ہوش ہے مدہوشاک خندہ ہے سیال
ہوشمندی ہے آج سو جاناآج کی رات ہم کو سونے دو
کیفیتوں کو ہوش سا آتا چلا گیابے کیفیوں کو نیند سی آتی چلی گئی
رشک صد ہوش ہے مستی میریایسی مستی ہے کہ ہشیار ہوں میں
چھوڑو افسردگی کو جوش میں آؤبس بہت سوئے اٹھو ہوش میں آؤ
ناچتے ناچتے ہو جائے جو پائل خاموشپھر نہ تا زیست تجھے ہوش میں لایا جائے
طائر ہوش تھے سب کے لرزنرشک سے دیکھ رہی تھی ہر زن
چھت گرنے کا کسی جا غل شور ہو رہا ہےدیوار کا بھی دھڑکا کچھ ہوش کھو رہا ہے
ہوش آیا تو خود کو تنہا پا کے بہت حیران ہوابھیڑ میں راہ ملی نہیں گھر کی اس آباد خرابے میں
ایک ہیں گھوڑے بیچ کے سوئےایک نے جب سے ہوش سنبھالا
چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھےمگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا
یہ آنکھ جس میں کئی آسماں دکھائی پڑیںاڑا دیں ہوش وہ کانوں کی سادہ سادہ لویں
جمال اپنا اگر خواب میں بھی تو دیکھےہزار ہوش سے خوشتر تری شکر خوابی
یہاں سے شہر کو دیکھو تو ساری خلقت میںنہ کوئی صاحب تمکیں نہ کوئی والئ ہوش
گزر گیا ہوںمیں کتنی ہوش و عمل کی شمعوں سے،
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books