aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huruuf"
میں قوس قزح ہوں حروف کیالفاظ کی اک لڑی ہوں میں
حروف کج تراش کی لکیر سیتو تھم گئیں لبوں پہ مسکراہٹیں شریر سی
لبوں کے کھلے دریچوں سے بہنے والے حروف میری نشانیاں ہیں
سپاٹ چہروں کے خالی پنے کھلے ہوئے ہیںحروف آنکھوں کے مٹ چکے ہیں
ان پہ لکھی ادھوری نظمیںوہ ادھ مٹے سے حروف سارے
ناشنیدہ اور نا گفتہ حروفآ یہ کھڑکی کھول دوں
سمجھ سکتا نہ تھا وہ خط میں کیسے راز پنہاں ہیںحروف سادہ میں کس حشر کے انداز پنہاں ہیں
آج بھی ہے لکھی ہوئی سرخ حروف میں مجازؔدفتر شہر یار میں میرے جنوں کی داستاں
اشوکا کی لاٹوں میں کندہ حروف مقدس میں دیکھویہ میں ہوں
اس کے حروف موتی الفاظ پھول جیسےذہنوں میں سب کے خوشبو کو چھوڑنا سکھائے
ایک کمرے میں سمٹ کر آ گئےکتنے دکھڑوں کے صدا پیکر حروف
یہ حروف تہجی کا اک رکن ہےجیم سے جسم
جسم بھر پر حروف اگتے ہیںخامشی کو زبان ملتی ہے
میرے ہونٹوں پہ ہیںبکھرے ہوئے ماضی کے حروف
کرم خوردہ کاغذوں کے ڈھیر میں مدفون ہےچاٹتا ہے حرف حرف
یہ جو چاشنی ہے حروف میںتری دین ہے
کون یہ جان سکے تیرے حروفمیرے ہونٹوں سے کہاں ٹوٹ گریں
حروف و الفاظ کے ذخیرےیہی ہیں وہ دائرے
حروف بے روح بد مزہ ہیںحکایتیں اپنے خشک ہونٹوں کو چاٹتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books