aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husuul"
ہند کا آزاد ہو جانا کوئی آساں نہیںدیکھنا تم کو ابھی کیا کیا دکھایا جائے گا
بار غم سے کراہنے والےکاوش بے حصول رہنے دے
تو حصول زر کی خاطر کس قدر بے چین ہےکسب دولت زندگی کا تیری نسب العین ہے
خوب حصول علم کی خاطرکرتے محنت اچھے بچے
سب کا چکا کے قرض کروں فکر عاقبتجو عمر ہے گزاروں حصول ثواب میں
ان کا مقصد ہے اگر کچھ تو حصول منفعتانقلابی شاعری ہو یا معماتی سخن
جی پی فنڈ کے حصول کی خاطرمیں
پوچھتے ہیں وہ مجھے کیوں ان کتابوں سے ہے عشقہو نہ مالی منفعت کا جن کے پڑھنے سے حصول
میرا منصب ہے حصول شیریںوصل شیریں کے لیے تیشہ اٹھاتا ہوں میں
محبت جس میں لغزش بھی حصول کامرانی ہےمحبت جس کی ہر کاوش سرور جاودانی ہے
کبھی رحمتوں کا نزول تھاکبھی عشق کا یہ حصول تھا
گلوبل ولیج کی آزاد مارکیٹ میںحصول انصاف عنقا ہو چکا ہے
اسی نا تناسب حصول و خسارہ کا رد عمل ہےکہ منزل کی آغوش میں بھی
جامعہ میں حصول زر علم و دانش کو آئے ہوئے تھے''کسی'' سے یہ مطلب ہے ہم کو خبر تک نہیں تھی کہ ہم سب کہاں جا رہے ہیں
میرے لئے تو ہر نفسدکھ کا حصول رہ گیا
سکھ کا حصولاور دکھ سے نجات
حصول منزل کی آرزو میںچراغ الفت کی لو بڑھائے
حصول کل سہل ہی تھا لیکنوہ ایک منظر
ماہ اور سال کتنے بیت گئےبے سبب بے حصول بے منشا
حقیقت کا تقاضا ہے ہو دل کو جستجو پہلےحصول مدعا کو چاہئے کچھ آرزو پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books