aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husuul-e-ilm"
خوب حصول علم کی خاطرکرتے محنت اچھے بچے
حصول علم کے لیےقدم قدم رواں دواں
جامعہ میں حصول زر علم و دانش کو آئے ہوئے تھے''کسی'' سے یہ مطلب ہے ہم کو خبر تک نہیں تھی کہ ہم سب کہاں جا رہے ہیں
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئےوہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے
تو حصول زر کی خاطر کس قدر بے چین ہےکسب دولت زندگی کا تیری نسب العین ہے
نئی امنگوں کی روشنی میںغرور عزم جوان کو لے کر
گلوبل ولیج کی آزاد مارکیٹ میںحصول انصاف عنقا ہو چکا ہے
اسی نا تناسب حصول و خسارہ کا رد عمل ہےکہ منزل کی آغوش میں بھی
حقیقت کا تقاضا ہے ہو دل کو جستجو پہلےحصول مدعا کو چاہئے کچھ آرزو پہلے
بہار گلشن افراد عالم تندرستی ہےمقدم تندرستی ہے مقدم تندرستی ہے
ارماں حصول عیش کا دراصل عیش ہےمنزل سے دل فریب ہے منزل کی آرزو
میں قائل نہیں عاجزانہ عمل کاحصول تمنا یہ دشوار کر دے
تو کہاں ہے اے کلیم ذرۂ سینائے علم!تھی تری موج نفس باد نشاط افزائے علم
نظام تحصیل علم بدلا نیا تصور ادب کو بخشاللت کلاؤں کو شانتی کے حسین عنوان سے سجایا
ان کا مقصد ہے اگر کچھ تو حصول منفعتانقلابی شاعری ہو یا معماتی سخن
کون ہوتا ہے حریف مئے مرد افگن علمکس کے سر جائے گا اب بار گران اردو
زیور علم سے کر دے آراستہکامرانی سے رکھنا سدا واسطہ
اور فیضان علم جاری ہواور اونچا ہو اس دیار کا نام
عالم جو فخر علم ہیںفن کار نازاں جن پہ فن
زیور علم سے رکھا عاریتو نے قدرت کے ان نگینوں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books