aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huzuur-e-piir-e-mugaa.n"
حرف میں کیوں نہ ہمارے ہو سرور مے نابخاکساران در پیر مغاں ہیں ہم لوگ
سونا سونا سا ہے کیوں آج جہان اردواٹھ گیا کہتے ہیں اک پیر مغان اردو
اے پير حرم! رسم و رہ خانقہي چھوڑمقصود سمجھ ميري نوائے سحري کا
ہے بات ہماری ہی کہ رندوں کو بہر طورزیر اثر پیر مغاں ہم نے کیا ہے
اک جام میں جو جلوۂ کون و مکاں نہ ہوزاہد مرید حضرت پیر مغاں نہ ہو
ٹکٹکی باندھے بیک طور ہزاروں آنکھیںاک کف پیر مغاں اور ہزاروں آنکھیں
فضا میں ایک ہالہ سا جہاں ہےیہی تو مسند پیر مغاں ہے
مری قسمت میں اس مے خانے کا ساغر نہیں یا ربعوض میں اس کے مجھ کو مشرب پیر مغاں دے دے
صنم کدوں میں چراغاں ہے مے کدوں کی طرفنگاہ پیر مغاں کی سبیل جاری ہے
باقی رہی نہ ساغر و مینا میں دل کشیبے کیف بزم پیر مغاں ہے ترے بغیر
شاعر ہندوستاں اے شاعر جادو بیاںہند کے خم خانۂ عرفاں کے اے پیر مغاں
جھومے گی مے خانوں پراب ساقی مغچے پیر مغاں
فرائیڈے کو تو مے خانہ بند رہتا ہےنماز پڑھتا ہے پیر مغاں نہیں معلوم
برہمن شیخ سے پیر مغاں سے ساقیوں سے اور واعظ سےیہ اکثر سوچتا ہوں جا کے کہہ دوں میں
میرے کاندھے پہ بیٹھا کوئیپڑھتا رہتا ہے انجیل و قرآن و وید
تو ڈر گیا پیر مغاںکتنا بھیانک خواب تھا
ہجر نہیں پیر مغاںہجر عیار ہے
اب بھی آباد کیا کرتی ہے مے خانوں کورند کو پیر مغاں ساقی و پیمانوں کو
یہاں پرہیز کیسا آؤ رندان وطن آؤکہ جام اپنا ہے اپنا میکدہ پیر مغاں اپنا
شہر صباؔ میں اب کوئی پیر مغاں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books