aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibliis"
ابلیس نما انسانوں کی اے دوست ثنا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
ابلیسسوز و ساز و درد و داغ و جستجو و آرزو
ابلیسیہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
ابليسيہ عناصر کا پرانا کھيل، يہ دنيائے دوں
حضرت اقبالؔ کا ابلیس کوچک خوف سےلرزہ بر اندام یوں شیطاں سے کرتا ہے خطاب
تو نہ کرنا مغربی متوالیوں کی ریس دیکھگھات میں تیری لگا ہے فتنۂ ابلیس دیکھ
ابلیس خندہ زن ہے مذاہب کی لاش پرپیغمبران دہر کی پیغمبری کی خیر
کہتا تھا عزازيل خداوند جہاں سےپرکالہء آتش ہوئي آدم کي کف خاک!
ابلیس کو فریب سکھاتا رہا ہے وہاور شعبدے ہزار دکھاتا رہا ہے وہ
پان کہنے لگا سگریٹ سے کہ ابلیس لعینتیری تمباکو سے جاتی ہے بدن میں نکوٹین
صید ابلیس و کشتۂ یزداں
وہ شے جس کی حقیقتوقت کا ابلیس اس پر فاش کرتا ہے
ابلیس راستے میں ملا کچھ سکھا دیااترا فلک سے تھرڈ میں انٹر لکھا دیا
لیکن سازشیں ہتھیائی نہیں جا سکیںابلیس کی معیت میں
بشر ابلیس کو تزویر نو کا درس دیتا ہےمزین ہے گناہ گوناگوں سے ہر پری خانہ
خود ابلیس حیران ہےخیر و شر کی نئی کش مکش میں الجھ کر ہر اک بار یہ سوچتا ہے
یہ الگ بات تمرقص ابلیس کے دائرے میں رہو گے
کہ خداوند زمیں ہونے لگا اس کا شماراور ابلیس نے اس علم کو عظمت دے کر
جیسے ابلیس سکہ کوئیپھینک دے رحم تاریخ کے سرخ کشکول میں
اور ہم ہوںجہاں ابلیس کا نہ ہو گزر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books