aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iftikhaar"
ٹوٹ بھی تو سکتا ہےتم بھی افتخار عارف
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
مری زندگی میں بس اک کتاب ہے اک چراغ ہےایک خواب ہے اور تم ہو
جس روز ہمارا کوچ ہوگاپھولوں کی دکانیں بند ہوں گی
عجب گھڑی تھیکتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی
عجیب لوگ ہیںہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں
تم نے جو پھول مجھے رخصت ہوتے وقت دیا تھاوہ نظم میں نے تمہاری یادوں کے ساتھ لفافے میں بند کر کے رکھ دی تھی
اے شعاع ارض مشرق تیری عفت کا شعارکج کرے گا ملک و ملت کی کلاہ افتخار
جبین وقت پر لکھی ہوئی سچائیاں روشن رہی ہیںتا ابد روشن رہیں گی
اب نہ سید کا افتخار صحیحنہ برہمن کو شدر پر ترجیح
کبھی کبھی دل یہ سوچتا ہےنہ جانے ہم بے یقین لوگوں کو نام حیدر سے ربط کیوں ہے
اک خواہش تھیکبھی ایسا ہو
وہ فرات کے ساحل پر ہوں یا کسی اور کنارے پرسارے لشکر ایک طرح کے ہوتے ہیں
میں جن کو چھوڑ آیا تھا شناسائی کی بستی کے وہ سارے راستے آواز دیتے ہیںنہیں معلوم اب کس واسطے آواز دیتے ہیں
عجب دن تھےعجب نامہرباں دن تھے بہت نامہرباں دن تھے
کسے خبر تھیایک مسافر مستقبل زنجیر کرے گا اور سفر کے سب آداب بدل جائیں گے
اب کے بار پھرموج بہار نے
مرا ذہن دل کا رفیق ہےمرا دل رفیق ہے جسم کا
یہ مجھے افتخار دو بیٹھوسر سے گٹھڑی اتار دو بیٹھو
''ہوا کے پردے میں کون ہے جو چراغ کی لو سے کھیلتا ہےکوئی تو ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books