aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iftiraa"
یہ کذب و افترا ہے جھوٹ ہے دیکھو میں زندہ ہوں
صداقت کا ہے بول بالا سدانہیں کام آتے دروغ افترا
ہر رشتہ جہاں کا افترا ہےہر جھوٹ یہاں کا حق نما ہے
انسان اور اطاعت ماحول افتراآیا ہے اپنی آپ یہ دنیا لیے ہوئے
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبیبڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا
ٹوٹ بھی تو سکتا ہےتم بھی افتخار عارف
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
اٹھا ہوٹل کا پردہ، سامنے پردہ نشیں آئےجو چھپ کر کر رہے تھے احترام حکم دیں آئے
مری زندگی میں بس اک کتاب ہے اک چراغ ہےایک خواب ہے اور تم ہو
اب نہ سید کا افتخار صحیحنہ برہمن کو شدر پر ترجیح
جس روز ہمارا کوچ ہوگاپھولوں کی دکانیں بند ہوں گی
بڑی پلیٹوں میں جو افطار کے حصے بناتی تھیںجو کلمے کاڑھ کر لکڑی کے فریموں میں سجاتی تھیں
عجب گھڑی تھیکتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی
عجیب لوگ ہیںہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں
تم نے جو پھول مجھے رخصت ہوتے وقت دیا تھاوہ نظم میں نے تمہاری یادوں کے ساتھ لفافے میں بند کر کے رکھ دی تھی
اے شعاع ارض مشرق تیری عفت کا شعارکج کرے گا ملک و ملت کی کلاہ افتخار
میں ہوں پوشاک تو ہے عطر میرامیں ہوں روزہ تو پھر افطار تو ہے
جبین وقت پر لکھی ہوئی سچائیاں روشن رہی ہیںتا ابد روشن رہیں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books