aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ijw"
یاد کر لینا کبھی ہم کو بھی بھولے بھٹکےآپ کے عضو بدن ہوویں جدا کٹ کٹ کے
خجل ہو لعل یمن عضو عضو کی وہ ڈلک۵
یہ کون آ گیا مرے قریب عضو عضو میںجوانیاں، جوانیوں کی آندھیاں لئے ہوئے
یہ کیسی لذت سے جسم شل ہو رہا ہے میرایہ کیا مزا ہے کہ جس سے ہے عضو عضو بوجھل
اپنا بھی کوئی عضو ناپو!
موجزن ہے بحر ظلمت تیرگی کا جوش ہےشام ہی سے آج قندیل فلک خاموش ہے
وصل محبوب کے تصور میںمو بہ مو چور عضو عضو نڈھال
دور دورہ لکھنؤ میں بھی تھا قبل از انقلابکر لیا تھا نکتہ سنجوں نے اسی کو انتخاب
ہر عضو بدن مصرعۂ غالب کی طرح تھاچہرے کی چمک مطلع حالی کی طرح تھی
جانے کیا آنکھ کو بن دیکھے نظر آتا تھاایک ایک عضو بدن خوف سے تھراتا تھا
کچھ ایسے نیند ٹوٹی تھیکہ ہر ہر عضو بے کل تھا
مجھے محسوس ہوتا ہےمرا ہر عضو
اپنی بے کاری سے تنگ آ کرمیں اپنا عضو نیلا کرنے چلا آیا
عضو تناسل میں مرےپیشاب کی بوندیں ٹٹولے
پاؤں ہی نہیںکوئی بھی عضو نہیں ہوتا
ہماری ذلتوں سے کس نے اپنے عضو عضو کو سجا لیاکہ آج ناف کے قریب خواہشوں کی بھیڑ ہے
زباں اہم ہے بدن کے تمام اعضا میںملا زبان کو اعلیٰ مقام اعضا میں
جس نے اس کے عضو تناسلاور دل کو تھکا دیا ہے
اس کے بازو پھیل جاتے ہیںہر مسام ہر عضو پر
فرس ابن زیادہ کے لیے عضو زیادہ ہےسواری واسطے مشکی ہرن زنجیر کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books